ملین مارچ میں بھارتی ایجنٹس نے بلاول کی تقریر روکنے کی کوشش کی :آصفہ بھٹو

ملین مارچ میں بھارتی ایجنٹس نے بلاول کی تقریر روکنے کی کوشش کی :آصفہ بھٹو
ملین مارچ میں بھارتی ایجنٹس نے بلاول کی تقریر روکنے کی کوشش کی :آصفہ بھٹو

  

لندن (ویب ڈیسک) لندن میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے کیے جانے والے ملین مارچ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹوزر داری بھی شریک ہوئے ۔ بلاول بھٹو زر داری کی بہن آصفہ بھٹو زر داری نے کہاکہ بلاول بھٹو زر داری تقریرکرکے بخیرو عافیت واپس آگئے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ بھارتی ایجنٹوں نے بلاول بھٹو زر داری کو تقریر کر نے سے روکنے کی کوشش کی۔ انہوں نے اس موقع پر ”ہمارانعرہ سب سے بھاری‘ رائے شماری‘ رائے شماری “لواں گے‘ لواں گے پورا کشمیر لواں گے کے نعرے لگائے۔

مزید :

قومی -