الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 14میں دوبارہ انتخابات کروانیکا حکم دیدیا

الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 14میں دوبارہ انتخابات کروانیکا حکم دیدیا
الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 14میں دوبارہ انتخابات کروانیکا حکم دیدیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 14 جیکب آباد میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سردار مقیم کھوسو کی کامیابی کو مسلم لیگ (ن)کے امیدوارنے الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا۔ پیر کو کیس کی سماعت کے بعد الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 14 جیکب آباد سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی مقیم کھوسو کی کامیابی کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

مزید :

کراچی -