اپنے بال دھونے کے بعد اس لڑکی نے سرپرالمونیم فوائل کیوں لپیٹ رکھا ہے؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

اپنے بال دھونے کے بعد اس لڑکی نے سرپرالمونیم فوائل کیوں لپیٹ رکھا ہے؟ جان کر ...
اپنے بال دھونے کے بعد اس لڑکی نے سرپرالمونیم فوائل کیوں لپیٹ رکھا ہے؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

  

نیویارک(نیوزڈیسک) دنیا بھر میں خواتین بالوں کی کمزوری اور انہیں خوبصورت بنانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ کے بال لمبے اور خوبصورت ہوجائیںگے۔اس طریقے میں لڑکی نے بال دھونے کے بعد سر پر المونیم فوائل لپیٹ لی اور ایسا حیران کن نتیجہ برآمد ہوا کہ آپ بھی یہ طریقہ ضرور آزمائیں گے۔یہ طریقہ آپ بھی جانئے:

اجزاء

تھوڑا سادودھ

ایک کیلا

ایک مالٹا

بنانے کا طریقہ

مالٹے کا رس نکالیں اور اسے ایک طرف رکھ لیں۔اب کیلے کو دودھ میں بلینڈ کریں،اس میں مالٹے کا رس ڈالیں اور اس ماسک کو سر میں لگائیںاور پھر اس پر ایلومینیم فوائل لپیٹ دیں۔30منٹ بعد فوائل اتاریں اور بالوں کو شیمپوکرلیں،آپ کے بال چمکدار، خوبصورت اور تمام مسائل سے محفوظ ہوجائیں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس