متحدہ عرب امارات میں خصوصاً پاکستانیوں کیلئے انتہائی پرکشش نوکریوں کا اعلان ہوگیا، آپ بھی فائدہ اُٹھاسکتے ہیں

متحدہ عرب امارات میں خصوصاً پاکستانیوں کیلئے انتہائی پرکشش نوکریوں کا اعلان ...
متحدہ عرب امارات میں خصوصاً پاکستانیوں کیلئے انتہائی پرکشش نوکریوں کا اعلان ہوگیا، آپ بھی فائدہ اُٹھاسکتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ متحدہ عرب امارات میں مارکیٹ کی غیریقینی صورتحال کے پیش نظر نئی بھرتیاں کم ہو رہی ہیں لیکن کئی کمپنیوں نے پاکستانیوں کے لیے پرکشش نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خلیج ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں ان نوکریوں کی تفصیل شائع کی ہے جو ذیل میں دی جا رہی ہے جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اسسٹنٹ اکاﺅنٹنٹ
انڈسٹری: کیمیکلز
کیریئر: انٹری لیول جاب
لوکیشن: ابوظہبی
تنخواہ: 2001سے 3000درہم
تجربہ: 2سے 5سال
نوکری کی قسم: کل وقتی
جنس: مرد
پاکستانی فی میل گائناکالوجسٹ بمعہ ایم او ایچ لائسنس
انڈسٹری: ہیلتھ کیئر
کیریئر: مڈ کیئر
لوکیشن: دبئی
تنخواہ: غیرمعینہ
تجربہ: 2سے 5سال
نوکری کی قسم: کل وقتی
جنس: عورت
سیکرٹری(کالج آف فارمیسی) فی میل (عرب یا پاکستانی)
انڈسٹری: تعلیم
کیریئر: مڈ کیئر
لوکیشن: ابوظہبی
تنخواہ: غیرمعینہ
تجربہ: 2سے 5سال
نوکری کی قسم: کل وقتی
جنس: عورت
سٹیل فیبریکیٹر، سٹین لیس سٹیل فیبریکیٹر، بفر میٹل، سٹیل پینٹر
انڈسٹری: آئرن/سٹیل
کیریئر: غیرمعینہ
لوکیشن: دبئی
تنخواہ: 1001سے 2000درہم
تجربہ: 1سے 2سال
نوکری کی قسم: کل وقتی
جنس: مرد
کنسٹرکشن ہیلپر
انڈسٹری: کنسٹرکشن
کیریئر: انٹری لیول
لوکیشن: شارجہ
تنخواہ: 500سے 1000درہم
تجربہ: 1سے 2سال
نوکری کی قسم: کل وقتی
جنس: مرد
اکاﺅنٹنٹس....22آسامیاں
انڈسٹری: ٹریول، ٹورازم
کیریئر: مینجمنٹ
لوکیشن: ابوظہبی
تنخواہ: غیرمعینہ
تجربہ: 2سے 5سال
نوکری کی قسم: کل وقتی
جنس: مرد و خواتین، دونوں
سول کنسٹرکشن کمپنی سٹاف
انڈسٹری:کنسٹرکشن
کیریئر: غیرمعینہ
لوکیشن: دبئی
تنخواہ: 500سے 1000درہم
تجربہ: 1سے 2سال
نوکری کی قسم:کل وقتی
جنس:مرد

مزید :

عرب دنیا -