آبی ذخائر

آبی ذخائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 30000 کیوسک اور اخراج :45000کیوسک، کابل (نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9300کیوسک اور اخراج 9300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد 7200 کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 12600 کیوسک اور اخراج 8200 کیوسک۔بیراج :جناح: آمد65800کیوسک اور اخراج 59800کیوسک،چشمہ: آمد 47300 کیوسک اور اخراج 40000 کیوسک رہا۔
، تونسہ:آمد45500 کیوسک اور اخراج45500کیوسک، پنجند: آمد10400کیوسک اور اخراج10400کیوسک ، گدو: آمد 51400 کیوسک اور اخراج 42700کیوسک، سکھر: آمد39300 کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک، کوٹری:آمد12300کیوسک اور اخراج Nil۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1502.29فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.802ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1194.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.064ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.113 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -