نئے نئے کردار ادا کرنے کا شوق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے میں ہر کردار میں شائقین کے دل جیت سکوں ‘معمر رانا

نئے نئے کردار ادا کرنے کا شوق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے میں ہر کردار میں ...
 نئے نئے کردار ادا کرنے کا شوق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے میں ہر کردار میں شائقین کے دل جیت سکوں ‘معمر رانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن ) ادکارمعمر رانا نے کہا ہے کہ نئے نئے کردار ادا کرنے کا شوق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے میں ہر کردار میں شائقین کے دل جیت سکوں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا کہ اس وقت میں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور امید ہے کہ جس طرح اس سے قبل میرے کام کو پسند کیا گیا اب بھی ضرور پسند کیا جائے گا میں پیسوں کے بجائے معیاری کام کو ترجیح دیتا ہوں او ر مستقبل میں بھی میری یہ ہی کوشش ہوگی کہ میں صرف اور صرف اچھے کام کو ہی ترجیح دوں۔

مزید :

کلچر -