موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف تعلیمی اداروں میں دوقومی نظریہ پر لیکچر دیئے

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف تعلیمی اداروں میں دوقومی نظریہ پر ...

لاہور(اپنے خبر نگا رسے)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے گورنمنٹ بوائز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول‘ گھوڑے شاہ روڈ‘لاہور‘ ارفع پبلک سکول گھوڑے شاہ‘ لاہور‘واپڈا بوائز ماڈل ہائی سکول‘ شالامارٹاؤن‘گورنمنٹ پرائمری سکول‘ نبی پورہ‘ گلبرگII‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ گلبرگIIکا وزٹ کیا۔

لاہور‘رائل گرائمر سکول‘ شالیمار ٹاؤن‘ کاہنہ نو‘لاہور‘اسحاق میموریل ہائی سکول‘ پرانا کاہنہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد809تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4