کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک ہے،عمران بشیر

کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک ہے،عمران بشیر

لاہور (پ ر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے بلوچستان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دل بلوچستان کے عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، اس موقع پر عمران بشیر، محمد اعظم خان، معظم علی خان، محمد ادریس، سلیم بھٹی، میاں جمیل، نومی بٹ، شہزاد چوہان، مبشر شاہ، عادل حفیظ، شیخ عابد حسین، ذیشان خالد سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4