دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کی جائیں،علامہ سبطین سبزواری

دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کی جائیں،علامہ سبطین سبزواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگا رخصوصی) شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کوئٹہ پولیس سنٹر میں ہونے والے سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کی جائیں۔

کے خاتمے کے لئے فوجی آپریشن کا دائرہ کار دیگر علاقوں کی طرف بھی کیا جائے۔ سکیورٹی ادارے مقامی سہولت کاروں کو بے نقاب کریں