کو ٹ لکھپت ، 18سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا

کو ٹ لکھپت ، 18سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں 18سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ،پو لیس نے لا ش ضر وری کا روائی کے بعد ورثا کے حو الے کر دی۔بتا یا گیا ہے کہ کو ٹ لکھپت کے علا قہ اسما عیل نگر میں 18سا لہ علی رضا نے گھر میں مو ٹر چلا نے کیلئے سو ئچ کو ہا تھ لگا یا تو اس کو شد ید جھٹکا لگا جس سے وہ شد ید زخمی ہو گیا ،اس کو طبی امد اد کیلئے ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے لا ش کوضر وری کار روائی کے بعد ورثا کے حو الے کر دیا ۔پو لیس کے مطا بق متو فی فلیکس بنا نے کا کا م کر تا تھا ۔

مزید : علاقائی