وفاقی وزراء کی اے این پی رہنماؤں سے ملاقات، د ھرنے پر تبادلہ خیال

وفاقی وزراء کی اے این پی رہنماؤں سے ملاقات، د ھرنے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور حاصل بزنجو نے اے این پی کے رہنماؤں غلام احمد بلور اور افراسیاب خٹک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مجوزہ دھرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر اے این پی کے رہنماء غلام احمد بلور نے وفاقی وزراء کو یقین دلایا کہ جمہوری نظام کو کسی صورت کمزور نہیں ہونے دیں گے۔ اے این پی اور لیگی وزرا ء میں یہ ملاقات افراسیاب خٹک کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

ملاقات

مزید : صفحہ اول