جنرل شماریات ترمیمی بل منظور، ہر10 سال بعد مردم شماری لازمی قرار

جنرل شماریات ترمیمی بل منظور، ہر10 سال بعد مردم شماری لازمی قرار

اسلام آباد(اے این این) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں قائمہ کمیٹی خزانہ نے جنرل شماریات ترمیمی بل 2016 کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیرمین قیصراحمد شیخ کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں قائمہ کمیٹی خزانہ نے جنرل شماریات ترمیمی بل 2016 کی منظوری دے دی گئی۔ بل کے ذریعے مردم شماری ہر10 سال بعد لازمی قراردی گئی ہے جب کہ گورننگ کونسل میں صوبوں کی مرضی سے ایک ایک رکن لازمی شامل ہوگا۔

Bac

مزید : صفحہ اول