برطانوی شہری سمیعہ شاہد کے قتل کی تفتیش لاہور منتقل کرنے کے لئے دائر درخواست پرملزمان اور دیگر فریقین کو دوبارہ نوٹس
لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سردار شمیم احمد خان نے غیرت کے نام پر قتل ہونے والی برطانوی شہری سمیعہ شاہد کے قتل کاٹرائل اور تفتیش لاہور منتقل کرنے کے لئے دائر درخواست پرملزمان اور دیگر فریقین 24نومبر کے لئے کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔