ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کامرس رپورٹر)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ نے آئندہ48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلودرہنے کی ساتھ بارش کی توقع ہے ٗگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ٗ دروش میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ گی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -