ا صوبائی وزیر شکیل احمد کی سعید الرحمان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

ا صوبائی وزیر شکیل احمد کی سعید الرحمان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

لپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی وزیر بہبودی آبادی شکیل احمد خان کا شانگلہ میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن افسر سعیدالرحمن کے والدہ کے وفات پر تعزیت کیلئے الپوری امد۔مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ملاکنڈ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ووزیر برائے بہبودی آبادی شکیل احمد خان ایدوکیٹ کی سٹرکٹ پاپولیشن افسر سعیدالرحمن کے والدہ کے وفات پر تعزیت کیلئے الپوری آئے اس موقع پر ضلع ناظم شانگلہ نیاز احمد خان ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات شانگلہ امان اللہ خان ۔تحصیل مونسپل ایڈمنسٹریشن افسر محمد افضل خان اور دیگر بھی موجود تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر