حاجی امت خان کی رسم قل آج ہو گی

حاجی امت خان کی رسم قل آج ہو گی

مہمند ایجنسی (نمائندہ پاکستان) مہمند ایجنسی ملک امت خان جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے کی رسم قل آج بروز ہفتہ عنایت کور کوز گنداؤ تحصیل حلیمزئی مہمند ایجنسی میں ادا کی جائیگی‘ رسم قل تقریب میں تمام دوست و احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے‘ مرحوم پاکستان مسلم لیگ ن مہمند ایجنسی کے رہنما ملک نثار احمد حلیمزئی‘ شیر اعظم‘ فاروق خان‘ ظریف خان اور اقبال حسین کے والد محترم جبکہ بنک منیجر شاہ حسین‘ یٰسین خان‘ ساجد خان اور شہاب خان کے دادا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر