ممتاز ماہر تعلیم حاجی شیر گل وفات پا گئے

ممتاز ماہر تعلیم حاجی شیر گل وفات پا گئے

تخت بھائی (نامہ نگار)ریٹائرڈ پرنسپل ممتاز ماہر تعلیم حاجی شیر گل وفات پاگئے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات بوقت 11:00بجے لالا زار کالونی بالمقابل تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔ وہ ماسٹر محمد اقبال، جاوید ، ڈاکٹر ذاکر حسین اور ظہور احمد کے والد بزرگوار، ماسٹر تماش مرحوم اور محبوب علی کے بھائی اور گورنمنٹ مڈل سکول میر اسلم کورونہ کے ہیڈ ماسٹر حاجی امتیاز احمد کے چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر