شاہ جہان ٹیکسی ڈرائیور کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

شاہ جہان ٹیکسی ڈرائیور کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ سدابہارکے شاہ جہان ٹیکسی ڈرائیور کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کرکے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کے لئے صبروجمیل کی دعاکی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر