اختر حسین آف پڑانگ محلہ سدو خیل چار سدہ انتقال کر گئے

اختر حسین آف پڑانگ محلہ سدو خیل چار سدہ انتقال کر گئے

پبی ( نمائندہ پاکستان) پا کستان ریلوے کے ہیڈ کلرک اختر حسین آف پڑانگ محلہ سدو خیل چار سدہ انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں سدو خیل پڑا نگ چار سدہ کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیاگیامر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں محتلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم محکمہ ریلوے کے شا ہد حسین کے بھا ئی اور پا کستان ایٹا مک انر جی کے سا بق انجینئر احسان اللہ کے چچا زاد بھا ئی تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر