لاہور ہائیکورٹ کے قیام کو 150 سال مکمل ‘ یکم نومیر سے مختلف تقریبات کا اعلان
ملتان‘دنیا پور(خبر نگار خصوصی‘ خبر نگار)لاہو ر ہا ئی کو رٹ کے قیا م کو 150 سا ل (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
مکمل ہو نے پر چیف جسٹس لاہو ر ہائیکو رٹ نے مختلف تقر یبا ت کے انعقاد کا اعلا ن کیا ہے۔جو پو ر ے صو بے میں یکم نومبر تا 10 دسمبر تک جا ر ی رہیں گی۔لا ہو ر ہا ئیکو رٹ کی جا نب سے ملتان سمیت تما م بڑ ے شہر وں میں تقر یبا ت کا باقا عد ہ شیڈو ل بھی جا ر ی کر دیا ہے۔ جس کے تحت ملتان میں ’’قا نو ن کی عملداری‘‘کے موضو ع پر جو ڈ یشل کانفر نس اور سیمینا ر منعقد کئے جائیں گے جبکہ وکلاء اور معزز ججز صاحبا ن پر مشتمل ٹیمو ں کے ما بین کر کٹ میچز کا بھی اہتما م کیا جا ئے گا۔شیڈو ل کے مطا بق ملتا ن میں لا ہو ر ہائیکورٹ ملتا ن بنچ کے زیر اہتما م مختلف سکو لو ں کے بچو ں کے ما بین تصو یر ی مقا بلے اور عدا لت عا لیہ کے وزٹ بھی کرائے جائیں گے۔دنیا پور سے نامہ نگار کے مطابق ہائی کورٹ کو 150 سالہ تقریبات کے سلسلے میں آج 11بجے دن بار روم میں تقریب منعقد ہوگی جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دنیا پور صدر یٰسین شاہین خطاب کرینگے ‘ تقریب میں عدلہ افراد اور صدر بار سمیت تمام وکلاء شرکت کرینگے ۔