ہندو برادری 30اکتوبر کو دیوالی کا تہوار منائے گی

ہندو برادری 30اکتوبر کو دیوالی کا تہوار منائے گی

ملتان (سٹی رپورٹر) ملک بھر سمیت ملتان و گردو نواح میں مقیم ہندو برادری 30اکتوبر کو دیوالی کا تہوار منائے گی اس سلسلے میں کبیرنواس مندر باغ لانگے خان ، بالمیک مندر سٹی بالمیک مندر کینٹ سمیت دیگر مندوں میں دیوالی کی پوجا پاٹ منعقد ہو گی جس میں ہندو برادری کثیر تعداد میں شرکت کرے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر