پولیو مہم اختتام پذیر ‘ 2روزہ فالو اپ آج ہو گا

پولیو مہم اختتام پذیر ‘ 2روزہ فالو اپ آج ہو گا

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان کے زیر اہتمام شروع ہونیوالی تین (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

روزہ پولیو مہم اختتام پذیر جبکہ دو روزہ فالواپ کا سلسلہ آج بروز جمعرات سے شروع ہوگا انکاری 27 والدین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا تین روزہ مہم کے دوران محکمہ صحت کی 2ہزار سے زائد ٹیموں نے گھر گھر جا کر 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے ہیں مذکورہ مہم میں 8لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف دیا گیا تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر