سیکرٹریوں کی کارکردگی سے غیر مطمئن شہباز شریف خود ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کریں گے

سیکرٹریوں کی کارکردگی سے غیر مطمئن شہباز شریف خود ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کریں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ کے تمام ہسپتالوں کی مانیٹرنگ خود کرنے کا عندیہ دے دیا ہے اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلی نے دونوں سیکرٹری (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )
صحت کی کارکردگی کو تسلی بخش نہ جانا ہے۔اس لئے خود صوبہ پنجاب کے تمام ہسپتالوں اور تحصیل ہسپتالوں کی سطح پر اجلاس بلانے کی ہدایت بھی جاری کردی ہے۔اجلاس میں کمشنرز،ڈی سی اوز،ای ڈی اوز اور ایم ایس شامل ہوں گے۔جس میں ڈاکٹروں کی حاضری،ادویات کی فراہمی،صفائی ستھرائی سمیت دیگر تمام امور کو زیر بحث لایا جائے گا۔