درخواست دہندہ کے سکندر بوسن کی کرپشن غیر قانونی اثاثہ جات کیخلاف ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکامی پر انکوائری ڈراپ

درخواست دہندہ کے سکندر بوسن کی کرپشن غیر قانونی اثاثہ جات کیخلاف ٹھوس شواہد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی ) نیب ملتان بیورو نے وفاقی وزیر ملک سکندر حیات بوسن(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )
کی کرپشن اور غیر قانونی اثاثہ جات کیخلاف موصول ہونیوالی درخواست پر کاروائی ختم کر دی اور درخواست داخل دفتر کر دی ۔ نیب حکام کے مطابق درخواست دہندہ ملک سکندر حیات بوسن کی کرپشن اور غیر قانونی اثاثہ جات کیخلاف ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام ہوگیا جس کیوجہ سے انکوائری ڈراپ کردی گئی ہے۔