مو لا بخش چا نڈیو کی افضل ندیم ڈو گر کے والد کے انتقا ل پرتعزیت

مو لا بخش چا نڈیو کی افضل ندیم ڈو گر کے والد کے انتقا ل پرتعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے سینئر صحا فی افضل ندیم ڈو گر کے والد کے انتقا ل پر اپنے گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی پیغا م میں مشیر اطلا عا ت نے مرحوم کے لئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت الفر دو س میں جگہ عطا فر ما ئے اور لوا حقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر