جے ایس بینک 505 ویں اسٹریٹ اسٹور کمپنی کو اسپانسر کرے گا

جے ایس بینک 505 ویں اسٹریٹ اسٹور کمپنی کو اسپانسر کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اکنامک رپورٹر) جے ایس بینک 505 ویں اسٹریٹ اسٹور کمپنی کو اسپانسر کرے گا۔ جے ایس بینک اپنی کارپوریٹ سوشل ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے 505ویں اسٹریٹ اسٹور کمپنی کو سپورٹ کرے گا ۔ اس مہم کا آغاز بے ویو کالج سے ہوا تھا۔ اس مہم کو سال 2014میں ساؤتھ افریقہ سے شروع ہوئی تھی اور اب اس کی رسائی پوری دنیا تک ہوچکی ہے اسی اسٹور کے ذریعے غریب اور بے گھر لوگوں کو مفت جوتے اور کپڑے فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس مہم کا اصل مقصد غریب اور امیر کے فرق کو ختم کرنا ہے