چین آج جنوبی سمندر میں فوجیں مشقیں کرے گا، دیگر جہازوں کو علاقے سے نکلنے کا حکم

چین آج جنوبی سمندر میں فوجیں مشقیں کرے گا، دیگر جہازوں کو علاقے سے نکلنے کا ...
چین آج جنوبی سمندر میں فوجیں مشقیں کرے گا، دیگر جہازوں کو علاقے سے نکلنے کا حکم

  

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین بحیرہ جنوبی چین میں آج فوجی مشقیں کرے گا اس موقع پر علاقے میں آنیوالے تمام جہازوں کو گزرنے سے روک دیا گیا۔ واضح رہے کہ چین بحیرہ چائنہ کی متنازع آبی گزرگاہ میں عموماً جنگی مشقیں کرتا ہے واضح رہے کہ اس علاقے میں امریکی بحریہ کا تباہ کن جہاز پیرا سیل کے جزائر کے قریب ایک ماہ قبل لنگر انداز ہوا ہے متنازعہ جزائر چین کے کنٹرول میں ہیں جن پر ویتنام اور تائیوان بھی ملکیت کا دعویٰ کرتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی