دھرنا کامیاب ہو گا یا نہیں؟ اربوں کا جوا لگ گیا

دھرنا کامیاب ہو گا یا نہیں؟ اربوں کا جوا لگ گیا
دھرنا کامیاب ہو گا یا نہیں؟ اربوں کا جوا لگ گیا

  

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) کیا عمران خان کا دھرنا کامیاب ہو گا یا نہیں؟ ملک میں اربوں روپے کا جوا لگ گیا۔ پوری قوم کی نظریں دھرنا پر لگ گئیں، دھرنے کے حوالے سے اس بار 2014ءسے جوش خروش زیادہ نظر آ رہا ہے۔ جواری بھی میدان میں نکل آئے۔ کامیابی پر جواری زیادہ پرامید ہیں۔ ناکامی کے حق میں جوا کم لگا۔

مزید : شیخوپورہ