خوشخبری! بجلی2روپے76پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

خوشخبری! بجلی2روپے76پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
خوشخبری! بجلی2روپے76پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا سینٹرل پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ پونے تین روپے سستی کرنے کی درخواست کی سماعت کل کرے گی، درخواست میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کیلئے فی یونٹ بجلی پر فیول لاگت 6روپے 43پیسے مقرر کی گئی تھی ،تاہم بجلی پیداوار کے حتمی اعدادوشمار آنےپر یہ 3روپے 67پیسے رہی۔نیپرا کل درخواست کی سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔

مزید : قومی /اہم خبریں