92ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

92ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام
92ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس بڑھ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں بلز خریداری کے لئے 186 ارب روپے مالیت کی پیشکش موصول ہوئی تھیں۔ مرکزی بینک کے مطابق 3ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

مزید : بزنس