سانحہ کوئٹہ،پاکستانی حکام کے افغانستان سے متعلق ریمارکس غیر ذمہ دارانہ تھے : افغان سفیر

سانحہ کوئٹہ،پاکستانی حکام کے افغانستان سے متعلق ریمارکس غیر ذمہ دارانہ تھے : ...
سانحہ کوئٹہ،پاکستانی حکام کے افغانستان سے متعلق ریمارکس غیر ذمہ دارانہ تھے : افغان سفیر

  

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیلوال نے کہا ہے کوئٹہ میں پولیس مرکز پر حملے کے بعد پاکستانی حکام کے افغانستان سے متعلق ریمارکس انتہائی غیر ذمہ دارانہ تھے ،ہم کوٹہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انکا کہنا تھا پاکستانی حکام کو دہشتگردی کے واقعہ کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ ریمارکس نہیں دینے چاہئیں تھے۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

مزید : اسلام آباد