انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کر دی ، دھرنوں پر پابندی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد انتظامیہ نے دفعہ 144نافذ کر دی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے بعد انتظامیہ نے اسلام آباد میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔
اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے احکامات میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144کے تحت اسلام آباد میں جلسے جلوسوں اوردھرنوں پر مکمل طور پر پابندی عائد ہو گی جبکہ لاﺅڈ سپیکر لانے کی اجازت بھی نہیں ہو گی ۔
سندھ ہائیکورٹ نے شام تک تمام شراب خانے بند کرانے کا حکم دیدیا
اس کے علاوہ 2ماہ کیلئے اسلحے کی نمائش اور پانچ افراد کے ایک ساتھ کھڑے ہونے پر بھی پابندی رہے گی ۔