کراچی میں میاں بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا

کراچی میں میاں بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا
کراچی میں میاں بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس سے لڑکی کے رشتے دار ناخوش تھے ، شادی کا معاملہ جرگے میں چلا گیا جہاں جرگے نے میاں بیوی کو قتل کرنےکا حکم دیا ۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ آج لڑکی کے رشتے داروں نے جوڑے کو قتل کیا اور فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جرگے میں شامل افراد کو بھی گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ مقتولین کی لاشیں قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں ۔

مزید :

کراچی -