اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 30پیسے ہو گئی ہے ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی
تفصیل کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 10پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 75پیسے جبکہ قیمت فروخت قیمت فروخت 106روپے 30پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں کوئی ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104روپے 30پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 50پیسے رہی ۔

مزید :

بزنس -