احتجاج سب کا حق ہے،پرامن احتجاج پر پولیس کا تشدد جائز نہیں ہے:لیاقت بلوچ

احتجاج سب کا حق ہے،پرامن احتجاج پر پولیس کا تشدد جائز نہیں ہے:لیاقت بلوچ
احتجاج سب کا حق ہے،پرامن احتجاج پر پولیس کا تشدد جائز نہیں ہے:لیاقت بلوچ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار حکمران ہیں،احتجاج سب کا حق ہے،پرامن احتجاج پر پولیس کا تشدد جائز نہیں ہے۔

اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار حکمران ہیں،احتجاج سب کا حق ہے،پرامن احتجاج پر پولیس کا تشدد جائز نہیں ہے،لاہور میں ہمارا پرامن احتجاج ہے اور اس کے لئے ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔

مزید : قومی