پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ،شاہدآفریدی اورسعیداجمل لسٹ سے آﺅٹ

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ،شاہدآفریدی اورسعیداجمل لسٹ سے آﺅٹ
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ،شاہدآفریدی اورسعیداجمل لسٹ سے آﺅٹ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے،شاہدآفریدی اورسعیداجمل کوسینٹرل کانٹریکٹ میں جگہ نہیں مل سکی۔

شعیب ملک،سرفرازاحمد،یاسرشاہ، اظہرعلی،محمدحفیظ،مصباح الحق،یونس خان شامل،بی کیٹیگری میں وہاب ریاض،راحت علی،اسدشفیق اورمحمدعامرشامل ہیں،سی کیٹیگری میں سب سے زیادہ14کھلاڑیوں کوشامل کیاگیاہے،حارث سہیل،محمد رضوان،عمران خان ،شان مسعود،محمد عرفان،سمیع اسلم،بابر اعظم،عماد وسیم،حسن علی،خالد لطیف،شرجیل خان،محمد نواز،سہیل خان،سہیل تنویرکو سی کیٹیگری ملی ہے۔انورعلی،ذوالفقاربابر،محمداصغر،احمدشہزاداورعمراکمل ڈی کیٹیگری میں شامل ہیں-

سینٹرل کنٹریکٹ یکم اکتوبر2016سے30جون2017 تک کےلیے ہے،شاہدآفریدی اورسعیداجمل کوسینٹرل کانٹریکٹ میں جگہ نہیں مل سکی۔

مزید : کھیل /اہم خبریں