سانحہ کوئٹہ:کمانڈنٹ و ڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی معطل

سانحہ کوئٹہ:کمانڈنٹ و ڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی معطل
سانحہ کوئٹہ:کمانڈنٹ و ڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی معطل

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردی کے حملے کے بعد وزیر اعلی بلوچستان نے کمانڈنٹس کی معطلی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان  ثناءاللہ زہری نے کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج طاہر نوید ایس ایس پی یامین خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد اجمل کی معطلی کا فیصلہ کردیا ہے۔کوئٹہ میںبریگیڈیئر کی سر براہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمانڈنٹ کی معطلی کا سبب سانحہ کوئٹہ میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات بتائے جا رہے ہیں۔

مزید : قومی