’انجلینا جولی اب ہر مرد خرید سکتا ہے‘ معروف کمپنی نے ایسا شرمناک اعلان کردیا کہ مَردوں میں کھلبلی مچادی

’انجلینا جولی اب ہر مرد خرید سکتا ہے‘ معروف کمپنی نے ایسا شرمناک اعلان ...
’انجلینا جولی اب ہر مرد خرید سکتا ہے‘ معروف کمپنی نے ایسا شرمناک اعلان کردیا کہ مَردوں میں کھلبلی مچادی

  

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا فلمی کردار لارا کرافٹ دنیا بھر میں ان کے مرد مداحوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔ آج تک تو انجلینا جولی کے پرستار اس کردار کو سکرین پر ہی دیکھتے رہے لیکن اب روبوٹ بنانے والی ایک کمپنی نے اسے جیتی جاگتی جنسی گڑیا کی صورت میں بنا کر بیچنے کا شرمناک فیصلہ کرلیا ہے۔

’اُس نے جسم فروش لڑکی کو پکڑ کر مجبور کیا کہ باتھ روم میں کموڈ زبان سے چاٹے اور پھر۔۔۔‘ سب سے خوفناک جرم کی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی رئیل ڈول کے سی ای او کا کہنا ہے کہ لارا کرافٹ کے مداح اب انہیں ایک ایسے روبوٹ کی شکل میں حاصل کرسکیں گے جو انہیں مکمل جنسی تفریح فراہم کرسکے گا۔ میٹ میک ملن نے ڈیلی سٹار سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لارا کرافٹ کے اس روبوٹ کی شکل و صورت، خدوخال اور انداز بالکل انجلینا جولی جیسا ہوگا۔ ویڈیو گیم ٹوم ریڈر میں لارا کرافٹ کے کردار سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بھی انہوں نے اسے بڑی خبردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لارا کرافٹ کا جنسی روبوٹ خریدنے والے انجلینا جولی کو حقیقی شکل میں اپنے سامنے دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ یہ روبوٹ اصلی انجلینا جولی سے بھی زیادہ مقبول ہو گا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس