ایکو اسٹار 4K UHD LEDسیریز کے ٹی وی سب میں یکساں مقبول

ایکو اسٹار 4K UHD LEDسیریز کے ٹی وی سب میں یکساں مقبول
 ایکو اسٹار 4K UHD LEDسیریز کے ٹی وی سب میں یکساں مقبول

  

لاہور(پ ر)ایکو اسٹار ملک بھر میں الیکٹرانکس مصنوعات کا ایسا برانڈ ہے جو کہ اپنی تخلیقاتی اور تکنیکی صلاحیتوں کے باعث منفرد شناخت رکھتا ہے۔ایکو اسٹار اعلیٰ و معیاری ایل ای ڈی اور اسمارٹ ٹی وی کا سرکردہ پروڈیوسر ہے اور اسی امر کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایکو اسٹار نے 4K UHD LED ٹیلی ویژن کو مختلف سائز میں پیش کیا ہے اور اس سیریز کے تمام ایل ای ڈی کارکردگی اور معیار میں اپنی مثال آپ ہیں۔یہ ٹیلی ویژن پاکستان بھر میں مختلف سائز میں دستیاب ہیں جس میں 42اور43انچ کے ساتھ 49انچ میں دس مختلف ڈیزائن شامل ہیں،55انچ کا شاندار ایل ای ڈی بھی دو مختلف ڈیزائن میں دستیاب ہے ،یہ تخلیقاتی ایل ای ڈی کسی بھی عام ایل ای ڈی کے مقابلے میں چار گنا زائد اسکرین ریزولوشن کے حامل ہیں،ان ایل ای ڈی کے سائز و ڈیزائن کی وسیع ورائٹی کسی بھی گھر اور کسی بھی کمرے میں رکھنے کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے۔ایکو اسٹار VERO 4K UHD کسی بھی فل ایچ ڈی کے مقابلے میں چار گناز ائد یعنی (3840x2160)پکچر ریزولوشن فراہم کرتا ہے،ناظرین اب گہری بلیک رچنس اوربرائٹ وائٹ شارپ کنٹراسٹ کے الٹی میٹ 4Kتجربے سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں جو کہ تصویر کو لیول کرتے ہیں۔

،اس کی (3840x2160) پکچر ریزولوشن تصویر کے معیار کو انتہائی شاندار بناتی ہے ،ایکو اسٹار نے اپنی ان مصنوعات میں جدت ،معیار،تخلیق اور تکینک کا بھرپور خیال رکھا ہے اور یہ بلاشبہ ایک ٹی وی سے کہیں بڑھ کر ہے ،ایکو اسٹار کی 4K UHD سیریز کو یقینی طور پر147Loud and clear on the wall148.کہا جاسکتا ہے۔ان میں متعدد اینڈرائیڈ خصوصیات بشمول یو ٹیوب،فیس بک،نیٹ فلیکس،کال اسکائپ اور دیگر بھی موجود ہیں اور اس سیریز کے ایل ای ڈی میں ناظرین اپنے ٹی وی اسکرین پر ان ایپلیکیشنز سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

مزید : کامرس