دوسرے ٹی 20 میچ میں کامیابی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی قومی ٹیم کو مبارک باد

دوسرے ٹی 20 میچ میں کامیابی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی قومی ٹیم کو مبارک باد
دوسرے ٹی 20 میچ میں کامیابی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی قومی ٹیم کو مبارک باد

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب نے دوسرے ٹی20میچ میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

دنیانیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قومی ٹیم کو ٹی 20 میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کی سریز میں شاندار کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

مزید : قومی