راولپنڈ ی اسلام آباد ویٹرن الیون اور پاکستان ویٹرن الیون کی ٹیموں کے مابین فٹ بال کا نمائشی میچ آج کھیلا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون اور پاکستان ویٹرن الیون کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا نمائشی میچ(آج) 27 اکتوبر کو سہ پہر تین پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون اور پاکستان ویٹرن الیون کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا نمائشی میچ 27 اکتوبر کو سہ پہر تین بجے ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ، اسلام اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور میچ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔، اسلام اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور میچ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔