مسلمانوں کا آگے بڑھنے کے لئے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے،ہاشم بٹ

مسلمانوں کا آگے بڑھنے کے لئے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے،ہاشم بٹ
 مسلمانوں کا آگے بڑھنے کے لئے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے،ہاشم بٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار ہاشم بٹ نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے کے لئے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ،جن ممالک میں تعلیم کی شرح سب سے زیادہ رہی ان اقوام نے دنیا میں اسی رفتار سے ترقی بھی کی ہے۔ ہاشم بٹ نے کہا کہ مسلمانوں کا آگے بڑھنے کے لئے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے اور اسی لئے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیاں بنائیں جبکہ اس وقت کے دیگر سیاسی رہنماں نے بھی اس بات کو بھانپ لیا تھا کہ مسلمانوں کی ترقی کے لئے تعلیم کا حصول لازمی ہے۔

مزید : کلچر