انور اکبر کو محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں سیکشن آفیسر (سکولز) تعینات

انور اکبر کو محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں سیکشن آفیسر (سکولز) ...

پشاور( سٹاف رپورٹر)گریڈ 17کے پی ایم ایس آفیسر انور اکبر کو محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں سیکشن آفیسر (سکولز) تعینات کردیا گیا ہے جبکہ اس کے پیش رو میاں حسین دین کو سیکشن آفیسر اکاؤنٹس تعینات کیا گیا ۔ اس امر کا اعلان محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن کے ایک سرکاری اعلامیہ میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر