محمدبختیارکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

محمدبختیارکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ بٹ خیلہ کے اہلکارمحمدبختیارکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوالاڈھنڈڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیانمازجنازے میں صوبائی وزیرمال شکیل خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر