ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب میاں محمود عباس مکہ میں انتقال کر گئے

ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب میاں محمود عباس مکہ میں انتقال کر گئے

لاہور(خصوصی رپورٹ) ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب میاں محمود عباس جمعۃ المبارک سے قبل احرام کی حالت میں بیت اللہ(حرم مکی ) میں وفات پاگئے ۔مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر۔ناظم اعلی سینیٹر حافظ عبدالکریم نے مرحوم کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر