حضرت داتا علی ہجویری ؒ ؒ کے عرس پر لاہورمیں 30اکتوبرکو عام تعطیل کا اعلان

حضرت داتا علی ہجویری ؒ ؒ کے عرس پر لاہورمیں 30اکتوبرکو عام تعطیل کا اعلان

لاہور ( نیوز رپورٹر ) پنجاب حکومت نے حضرت داتا علی ہجویری ؒ کے عرس مبارک کے موقعہ پرصوبائی دارالحکومت میں 30 اکتوبر کوچھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 30 اکتوبر 2018 بروز منگل صوبائی دارالحکومت میں عام تعطیل ہو گی جبکہ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور اْس کے ذیلی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے اور وہاں کام جاری رہے گا۔

عام تعطیل

مزید : صفحہ آخر