حاجی محمد نبی خان کی رسم قل ادا

حاجی محمد نبی خان کی رسم قل ادا

چارسدہ (بیورو رپورٹ) حاجی محمد نبی خان پوسٹ ماسٹر جی پی او مر دان کی رسم قل آبائی گاؤں خوائیداد خیل میں ادا کی گئی ۔ دو ست و احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم محمد نبی خان حاجی محمد اکبر خان کے بیٹے ، حاجی عفر علی خان ، حاجی محمد علی خان اور حاجی محمد حیات خان کے بھائی ، لعلی خان کے بہنوئی اور شاہ فہد خان کے والد بزر گوار تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر