شوکت خان قصاب آف سخاکوٹ انتقال کر گئے

شوکت خان قصاب آف سخاکوٹ انتقال کر گئے

سخاکوٹ( نمائندہ پاکستان) شوکت خان قصاب آف سخاکوٹ انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں اد ا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ۔ مرحوم یاسر خان ، اعزاز خان اور زریاب خان کے والد ماجد جبکہ جاوید قصاب ، گوہر خان قصاب اور جان قصاب کے بھائی تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر