ایئرمارشل (ر)ارشد محمود ملک نے چیئرمین پی آئی اے کا چارج سنبھال لیا

ایئرمارشل (ر)ارشد محمود ملک نے چیئرمین پی آئی اے کا چارج سنبھال لیا

کراچی (آ ئی این پی)ایئروائس مارشل(ر)ارشد محمود ملک نے چیئرمین پی آئی اے کا چارج سنبھال لیا اور کہا جو کام نہیں کرے گا، اس کیخلاف کارروائی ہوگی،تفصیلات کے مطابق ایئروائس مارشل(ر)ارشد محمود ملک نے چیئرمین پی آئی اے کا چارج سنبھال لیا اور کہا پی آئی اے کی ترقی کیلئے سب کو کردارادا کرنا ہوگا، ادارے سے کسی کو بھی ملازمت سے نکالا نہیں جائے گا،چیئرمین پی آئی اے کا کہنا تھا جو کام نہیں کرے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی، غیر ضروری اخراجات میں کمی لانا ہوگی۔

مزید : صفحہ آخر