وفاقی محکمہ داخلہ کا سی ٹی ڈی میں تعینات چار افسران کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ

وفاقی محکمہ داخلہ کا سی ٹی ڈی میں تعینات چار افسران کی مدت ملازمت میں توسیع ...

لاہور(کر ائم رپو رٹر) وفاقی محکمہ داخلہ نے سی ٹی ڈی میں تعینات چار افسران کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کافیصلہ کیا ہے۔ بتایاگیا ہے کہ چاروں افسران جن کا تعلق پاک فوج کے ریٹائرڈ افسران سے ہے کی ملازمت کا کنٹریکٹ رواں ماہ ختم ہو رہا ہے جس پر محکمہ داخلہ نے چاروں ریٹائرڈ فوجی افسران کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی ٹی ڈی ؍ توسیع

مزید : صفحہ آخر